Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک جگہ پر گیلے پاؤں لگ جائیں تو نماز کا حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ناپاک جگہ پر کیلیے پاؤں لگے ، پھر ایسے ہی نماز ادا کر لی ، تو کیا حکم ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) گھر کی چٹائی پر بچہ نے پیشاب کر دیا تھا ، جس جگہ اس نے پیشاب کیا، وہ جگہ مجھے معلوم تھی، لیکن نماز پڑھتے ہوئے اس پر غور نہیں کیا، میرے پاؤں بھی گیلے تھے ، اس لئے اس وقت وہ جگہ گیلی تھی یا خشک اس کا بھی اندازہ نہیں ۔ میں نے وہاں نماز پڑھ لی، بعد میں مجھے یاد آیا کہ اس جگہ تو بچے نے پیشاب کیا ہوا تھا ، جبکہ میرے گلے پاؤں اس جگہ لگے تھے ، ایسی صورت میں نماز کا کیا حکم ہو گا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related fatawa

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.