Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پینٹ پر مذی کے چند قطرے لگ جائیں تو حکم؟

Fatwa no.
1587-Web
Issued
11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پینٹ پر تین چار قطرے مذی کے لگے ہوں، تو کیا وہ پینٹ پاک ہو گی یا نا پاک؟

Answer (beginning)

مدی نجاست غلیظہ ہے، کپڑے کے کسی حصہ پر لگ جائے، تو کپڑے کا وہ حصہ ناپاک ہو جاتا ہے البتہ ان کپڑوں میں نماز پڑھنے میں یہ تفصیل ہے کہ جب نجاست درہم کی مقدار سے کم ہو، تو بغیر پاک کئے نماز ہو جائے گی، لیکن پاک کر کے پڑھنا بہتر ہے ، ہاں ! اگر درہم کے برابر لگی ہو، تو پھر پاک کرنا ضروری ہے ورنہ نماز وہ ہر انا واجب ہو گا اور اگر ور ہم سے زائد لگی ہو، تو نماز ہوگی ہی نہیں، تینوں صورتوں میں الگ الگ جگہ پر نجاست لگی ہو، تو ملا کر دیکھا جائے گا کہ وہ اوپر بیان کر وہ تفصیل کے مطابق کتنی بنتی ہے اور اس کا حکم بھی اسی اعتبار سے ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.