Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیشاب کے بعد گاڑھے قطرے کپڑوں پر لگ جائیں تو نماز ہوجائیگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پیشاب کے بعد نکلنے والے گاڑھے قطرے کپڑوں پر لگ جائیں تو نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ مجھے پیشاب کے بعد گاڑھے قطرے آتے ہیں، جو کبھی کبھار کپڑوں پر بھی لگ جاتے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا یہ قطرے نجس ہیں اور کیا ان کے لگنے سے کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں ؟ اور اگر یہ نجس ہوں تو نماز درست ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے کیا درہم کا اعتبار ہوگا؟ اور اگر درہم کا اعتبار ہوگا تو کس بنیاد پر ہو گا؟ وزن کے اعتبار سے یا کپڑے پر پھیلاؤ کے لحاظ سے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.