Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گوشت دھوتے وقت گوشت کپڑوں کو لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
2741-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مٹن یا چکن دھوتے وقت اگر کپڑوں کو لگ جائے تو کیا کپڑے ناپاک ہو جائیں گے ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں گوشت یا جو خون گوشت میں رہ جاتا ہے اس خون کے کپڑوں پر لگ جانے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے ، کیونکہ جانور کو ذبح کرنے کے بعد اُس کی رگوں اور گوشت میں باقی رہ جانے والا خون ناپاک نہیں ہوتا کہ یہ دم مسفوح ( بہتا ہوا خون) نہیں۔ فتاوی ہندیہ وغیرہ کتب فقہیہ میں مذکور ہے : ” و ما يبقى من الدم في عروق الذكاة بعد الذبح لا يفسد الثوب وإن فحش . كذا في فتاوى قاضي خان وكذا الدم الذي يبقى في اللحم ؛ لأنه ليس بمسفوح، هكذا في محيط السرخسی " یعنی ذبیح کے بعد جو خون زیچہ کی رگوں میں باقی رہ جائے، اس خون سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے اگر چہ یہ خون کثیر مقدار میں ہو، جیسا کہ فتاوی قاضی خان میں مذکور…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.