Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
استنجا کرنے کے دوران پاؤں پر چھینٹے لگ جائیں تو حکم
- Fatwa no.
- 1508-Web
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) استیجے کے وقت پاؤں پر لگنے والے چھینٹے پاک ہیں یا نا پاک ؟
Answer (beginning)
عام طور پر پانی سے استنجا کرتے ہوئے پاؤں کے ٹخنوں کی طرف چھینٹے آجاتے ہیں، ضروری نہیں کہ وہ نجاست سے ہی لگ کر آئیں بلکہ آس پاس فرش اور جسم کے دوسرے حصے سے ٹکرا کر بھی چھینٹے لگ جاتے ہیں۔ البتہ احتیاط اسی میں ہے کہ بعد فراغت قدموں کے وہ حصے دھو لئے جائیں۔ رسالہ ”استناک طریقہ “ میں ہے: ”پانی سے استنجا کرتے وقت عموماً پاؤں کے ٹخنوں کی طرف چھینٹے آجاتے ہیں لہذا احتیاط اسی میں ہے کہ بعد فراغت قدموں کے وہ حصے دھو کر پاک کرلئے جائیں مگر یہ خیال رہے کہ دھونے کے دوران اپنے کپڑوں یا دیگر چیزوں پر چھینٹے نہ پڑیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.