Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گیلے ناپاک کپڑوں پر استری کرنے کے بعد استری کیسے پاک ہوگی؟

Answered by
مولانا جمیل احمد غوری عطارمی مدنی
Fatwa no.
2556-Web
Issued
07 ربيع الآخر 1447هـ / 01 اکتوبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم گیلیے ناپاک کپڑوں پر استری کی تو استری کو پاک کیسے کریں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس استری سے گیلیے ناپاک کپڑوں کو استری کیا گیا ہو اس استری کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے ، استری کی وہ جگہ میٹل یا لوہے کی ہے جس جگہ سے کپڑوں کو استری کیا گیا تھا ؟ جواب گرم استری پر کوئی پتلی نجاست لگی ہو اور استری گرم ہونے کے سبب نجاست کا اثر زائل ہو جائے تو استری پاک ہے ، مزید کسی عمل کی حاجت نہیں۔ البتہ گرم نہ ہو توتر کپڑے سے اچھی طرح پونچھ لیا جائے ، پاک ہو جائے گی ، دھونے کی ضرورت نہیں ، جبکہ اس حصے پر زنگ وغیرہ نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.