Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مسجد کی اوپر والی منزل پر پہلی صف کی فضیلت ملے گی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا مسجد کی اوپر والی منزل کی پہلی صف کی فضیلت وہی ہے جو نیچے والی منزل کی ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسجد کی اوپری منزل میں جو پہلی صف ہوتی ہے ، کیا اس کی بھی پہلی صف والی ہی فضیلت ہوتی ہے یا صرف نیچے منزل میں جہاں امام ہوتے ہیں اسی میں پہلی صف کی فضیلت ہے ؟ جواب امام کے عین پیچھے جو صف ہوتی ہے ، وہی پہلی صف کہلائے گی، اوپر والی منزل میں جو پہلی صف ہے ، وہ چونکہ امام کے عین پیچھے نہیں ہے لہذا وہ پہلی صف نہیں کہلائے گی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related fatawa

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.