Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کثرت سے درود شریف پڑھنے کی فضیلت کب حاصل ہوگی؟

Question

کثرت درود کی فضیلت کے لیے روزانہ کتنی بار درود شریف پڑھنا چاہیے ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کثرت درود کی فضیلت کتنی تعداد میں درود شریف پڑھنے سے حاصل ہوتی ہے ؟ جواب سائل : سید عبد الله الفت (گلشن اقبال، کراچی)

Answer (beginning)

حصول برکت، ترقی معرفت اور حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا قرب پانے کے لیے درود و سلام ایک بہترین ذریعہ ہے ۔ کثرت درود سے کیا مراد ہے ؟ اس بارے میں علمائے کرام کے مختلف اقوال ہیں، مثلا 313، 500،350، 700 یا 1000 مرتبہ ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : ﴿ إِنَّ اللهَ وَمَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوْا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلَّمُوا تَسْلِيمًا ترجمہ کنز الایمان : " بے شک اللہ اور اس کے فرشتے درود بھیجتے ہیں اس غیب بتانے والے (نبی) پر ، اے ایمان والوان پر درود اور خوب سلام بھیجو ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.