Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
33 آیات والی منزل پڑھنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 2541-WAT
Question
مارکیٹ میں ایک منزل ملتی ہے ، جس میں تینتیس آیات ہوتی ہیں ، یہ پڑھنا کیسا اور اس کے کیا فوائد ہیں؟
Answer (beginning)
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی علیہ الرحمۃ نے اپنی کتاب " القول الجمیل " میں مخصوص 33 آیات بیان فرمائی ہیں اور ان کے فوائد بھی ذکر فرمائے ہیں۔ ان کو پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔ اور عام طور پر بازار میں انہی 33 آیات والی منزل ملتی چنانچہ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہ اللہ اپنی کتاب " القول الجمیل " میں تحریر فرماتے ہیں: ” میں نے اپنے والد سے سنا ہے آپ فرماتے تھے کہ یہ تینتیس آیات ہیں، جو جادو کے اثر کو دفع کرتی ہیں اور شیاطین، چوروں اور در ندوں سے ، جانوروں سے پناہ ہو جاتی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.