Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سردی میں وضو کرنے کی فضیلت کیا گرم پانی سے وضو کرنے سے حاصل ہوگی ؟
Answer (beginning)
حدیث پاک میں سخت سردی میں کامل (سنن و مستحبات کے ساتھ ) وضو کرنے پر ثواب کے دو حصے ملنے کی بشارت موجود ہے اور یہ فضیلت ٹھنڈے پانی سے وضو کرنے کے ساتھ خاص نہیں، لہذا اگر کوئی عمومی حالات میں سخت سردی میں گرم پانی سے کامل وضو کرے گا، اسے بھی یہ فضیلت ملے گی، البتہ گرم پانی کے مقابلے میں ٹھنڈے پانی سے وضو کرنا ان شاء اللہ زیادہ ثواب کا باعث ہو گا۔ تفصیل اس مسئلہ کی یہ ہے کہ شروحات حدیث کے مطابق سردی میں وضو کرنے پر زیادہ اجر ملنے کی وجہ ”مشقت برداشت کرنا ہے اور عمومی حالات میں سردی میں وضو کرنا اگرچہ گرم پانی سے ہو ، بنیادی طور پر باعث مشقت ضرور ہے (البتہ مشقت کی کیفیت میں کمی بیشی ممکن ہے)،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.