Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کے سنت غسل کی فضیلت پانے کا طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم احرام کے مسنون نسل کی فضیلت کب حاصل ہوگی ؟ ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے احرام کا مسنون غسل کیا، پھر وضو ٹوٹ گیا اور وضو کر کے احرام باندھا، تو کیا اسے مسنون غسل کی فضیلت ملے گی ؟ جواب احرام کے مسنون غسل کا ثواب اور فضیلت اسی وقت حاصل ہوگی، جب اس غسل کے ہوتے ہوئے احرام باندھا ہو، لہذا اگر کسی نے مسنون غسل کیا ، پھر وضو ٹوٹ گیا اور وضو کر کے احرام باندھا یعنی نیت کی اور تلبیہ پڑھی تو مسنون غسل کی فضیلت حاصل نہیں ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.