Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اگلی صف چھوڑ کر پچھلی صف میں نماز پڑھنے کا حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود جلدی کی وجہ سے پچھلی صف میں نماز شروع کر دینا سوال دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں عصر کی نماز پڑھنے کے لئے جماعت میں شامل ہو رہا تھا ، پہلی صف میں کچھ جگہ باقی تھی لیکن جلدی جماعت میں شامل ہونے کی غرض سے میں نے دوسری صف میں کھڑے ہو کر جماعت میں شمولیت اختیار کر کے نماز ادا کی، کیا اس طرح میری نماز ادا ہو گئی ؟ جواب جماعت میں صفوں کو مکمل کرنا واجبات جماعت میں سے ہے اور اگلی صف میں جگہ ہوتے ہوئے پچھلی صف میں نماز شروع کر دینا ترک واجب ، ناجائز اور گناہ ہے ۔ لہذا اس سے توبہ کریں البتہ نماز ہو گئی دوہرانے کی حاجت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related fatawa

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.