Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دوران نماز اگلی صف کی خالی جگہ پر کرنا
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4388-WAT
- Issued
- 08 جمادی الاولی 1447 / 31 اکتوبر 2025. DaruliftaAhlesunnat
Question
دوران نماز صف میں موجود خالی جگہ پر کرنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جب کوئی شخص جماعت سے نماز پڑھ رہا ہو اور اگلی صف میں جگہ خالی ہو جائے تو وہ آگے بڑھ کر صف پوری کر سکتا ہے یا نہیں؟ جواب
Answer (beginning)
اگر دوران جماعت، اگلی صف میں جگہ خالی ہو جائے تو نماز کے دوران ایک صف کی مقدار چل کر اسے پر کر سکتا ہے ۔ اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ قبلہ کی جانب ( نمازی بالکل اپنے سامنے ) ایک صف کی مقدار ( دو قدم) چلے اور صف مکمل کرلے، اگر ایک ساتھ دو صف کی مقدار ( تین یا چار قدم) چلا تو اس کی نماز فاسد ہو جائے گی ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے المشي في الصلاة إذا كان مستقبل القبلة لا يفسد إذالم يكن متلاحقا ولم يخرج من المسجد وفي الفضاء ما لم يخرج من الصفوف. كذا في المنية وإذا استدبر القبلة فسدت.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.