Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
W 14416 Agli Saf Mein Jaga Ho To Pichli Saf Mein Khara Hona Kaisa
- Answered by
- مولانا رضا محمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2664-Web دام الافيا اهلسنت
- Issued
- 06 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 28 نومبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم اگلی صف میں جگہ ہونے کے باجود پچھلی صف میں کنارہ پر کھڑا ہونا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود کوئی پچھلی صف میں سب سے کنارہ پر کھڑا ہو کر جماعت کے ساتھ نماز پڑھے ، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی ؟ جواب اگلی صف میں جگہ ہونے کے باوجود پچھلی صف میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی و گناہ ہے، البتہ اس کی نماز ہو جائے گی، نیز بلاعذر ایسا کرنے کی وجہ سے مذکورہ شخص گناہگار ہو گا ، جس سے توبہ کرنالازم ہے ۔ پہلے اگلی صف مکمل کرنے کا حکم ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.