Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ستونوں والی جگہ چھوڑکرصف بنانا
- Fatwa no.
- 937-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہماری مسجد میں پانچ صفیں ہیں، تیسری صف میں ستون ہیں، جس کی وجہ سے جماعت کے وقت وہاں صف نہیں بنائی جاتی بلکہ نمازی وہ جگہ چھوڑ کر پیچھے کھڑے ہوتے ہیں، تو کیا اس طرح ستون کی وجہ سے ایک صف کی جگہ خالی چھوڑ نا درست ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں مسجد میں ستون والی جگہ چھوڑ کر اس کے پیچھے صف بنانا، بالکل درست ہے کیونکہ ستونوں کے مابین صف بنانے سے قطع صف لازم آئے گا جو کہ ناجائز و گناہ ہے۔ البتہ اگر کبھی نمازیوں کی کثرت کے سبب مسجد میں جگہ تنگ ہو جائے تو ضرور تاستونوں کے مابین صف بنائی جاسکتی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.