Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صف میں ستون آنے کے سبب اگلی پچھلی صف میں فاصلہ ہونا
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم صف کے درمیان ستون کی وجہ سے اگلی پچھلی صف میں زیادہ فاصلہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے ، کہ ہمارے ہاں مسجد میں جب صفیں بنتی ہیں، تو درمیان میں ستون (Pillars) آجاتے ہیں، چونکہ ستونوں کے درمیان صف بنانا منع ہے ، اس لیے ہم ستون والی جگہ چھوڑ کر، اس کے بعد صف بناتے ہیں، اس طرح انگلی اور پچھلی صف کے درمیان اتنا فاصلہ ہو جاتا ہے ، کہ وہاں سے ایک بیل گاڑی گزر سکے ، تو کیا اس صورت میں پیچھے والے نمازیوں کی نماز ہو جائے گی ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.