Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں درمیان سے سورت چھوڑ کر پڑھنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرض نماز کی دورکعتوں میں درمیان سے ایک سورت چھوڑ کر پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ نصر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب سائل : فرحان بٹ (گجرات) فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ نصر پڑھنا اور دوسری میں سورہ لہب چھوڑ کر سورہ اخلاص پڑھنا مکروہ تنزیہی اور نا پسندیدہ عمل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.