Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امانت نام رکھنا اور اس کا مطلب
Question
امانت نام رکھنا کیسا ؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال امانت نام رکھنا کیسا ؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام امانت رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امانت کا معنی ہے : "سپر د کی ہوئی چیز ۔ تحویل وغیرہ ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم ا بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" یا احمد رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " اور "احمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمدیا احمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیخم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں ، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین (نیک لوگوں) رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- امانت رکھوانے والے کا انتقال ہوجائے تو اس امانت کا کیا کیا جائے؟
- امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
- امانت رکھوایا ہوا سونا بیچ دیا تو واپسی میں کیا دینا ہوگا؟
- امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
- امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد قرض دینے کی وکالت کا حکم؟
- W 14413 Amanat Ki Raqam Istemal Karna Kaisa
- امانت میں خیانت کرنے کا کیا حکم ہے؟
- امانت کے پیسے واپس کرنے کی نیت سے استعمال کرنا کیسا؟
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.