Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امانت میں خیانت کرنے کا کیا حکم ہے؟
- Answered by
- ابو شاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4672-WAT
- Issued
- 30 رجب المرجب 1447ھ /20 جنوری 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم امانت میں خیانت وغیرہ کے متعلق حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امانت میں خیانت کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور جس کے پاس امانت ہو، اس نے استعمال کر لی ہو تو کیا حکم ہے؟ جواب امانت میں خیانت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، اور جس کے پاس امانت تھی ، وہ مالک کی اجازت کے بغیر اسے اپنے صرف میں لے آیا، تو اس پر توبہ و استغفار فرض ہے اور تاوان لازم ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.