Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امانت رکھے گئے سونے کو بیچ کر استعمال کرنے کا حکم
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ کا اپنے دوست سے دس تولہ خام سونالینا، پھر اُسے فروخت کر کے اس کی رقم اپنے کاروبار میں استعمال کرنا، اور بعد میں دوست کے مطالبہ پر اسی معیار اور مقدار کا دس تولہ سوناد وست کے مطالبہ پر سونا کو واپس دینا شر عی اعتبار سے جائز عقد ہے Islamic Economies اس کی وجہ یہ ہے کہ جب کوئی شخص سونا، چاندی وغیرہ مثلی چیز اس طور پر لے کہ اسے فروخت کر کے فی الحال اپنی ضرورت میں استعمال کرے گا اور بعد میں اس جیسی چیز واپس کرے گا، تو شرعاًیہ قرض کہلاتا ہے۔ اور اگر قرض پر کوئی نفع یا اضافہ مشروط نہ ہو، تو ایسے قرض کا لین دین جائز ہے ، اس میں شرعا کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.