Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد قرض دینے کی وکالت کا حکم؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں آپ پر لازم ہے کہ آپ وہ مکمل ایک لاکھ روپے اپنے مرحوم دوست کے Islamic Economics Centre ورثاء کے حوالے کر دیں۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ قرض دینے کا وکیل بنانا شرعاً جائز ہے، جبکہ صورتِ مسئولہ میں آپ کے مرحوم دوست نے آپ کو ایک لاکھ روپے میں سے 20 ہزار روپے قرض دینے کا وکیل بنایا تو یہ وکالت درست تھی، مگر آپ کے قرض دینے سے پہلے ہی چونکہ آپ کے دوست کا انتقال ہو گیا تو یہ وکالت ختم ہوگئی، کیونکہ مؤکل یاد کیل میں سے کسی ایک کا بھی انتقال ہو جائے تو وکالت ختم ہو جاتی ہے اور ملکیت اصل مالک سے اُس کے ورثاء کی طرف منتقل ہو جاتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.