Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امانت رکھوایا ہوا سونا بیچ دیا تو واپسی میں کیا دینا ہوگا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں بلا اجازت امانت والا سونا بیچنے کے سبب آپ گنہ گار ہوئے، جس سے تو بہ آپ پر بہر حال لازم ہے۔ رہا یہ کہ اصولی طور پر سونے کے بدلے اس جیسا سونا دینا ہی لازم ہے یا پھر آپ سے قیمت بھی لی جاسکتی ہے، تو اس کی دو صورتیں ہیں: (1) مذکورہ سونا اگر مثلی تھا: سونا مثلی (مثلی سے مراد جس سے ملتی جلتی چیز بازار میں دستیاب ہوتی ہے، اور ان کی قیمتوں میں باہم بہت زیادہ فرق نہیں ہوتا) بھی ہوتا ہے اور قیمی (قیمی سے مراد جس سے ملتی جلتی 1 چیز بازار میں موجود نہ ہو، یا موجود ہو ، تو ان کی قیمتوں میں باہم بہت زیادہ فرق ہو ) بھی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.