Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھ لی تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم پہلی رکعت میں غلطی سے سورہ ناس پڑھ لی، تواب یونہی رکوع کرلے یا سورہ فلق پڑھ کر سوال رکوع کرے ؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) اگر سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ الفلق پڑھنی تھی، لیکن غلطی سے سورۃ الناس پڑھ دی ، تو کیا یونہی رکوع کر لے یا دوبارہ سورۃ الفلق پڑھ لے پھر رکوع کرے ؟ جواب فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی ، تو اب یونہی رکوع کرلے اور دوسری رکعت میں بھی سورہ ناس پڑھ لے، کیونکہ امام و منفر د دونوں کے لیے یہی حکم ہے کہ قرآن پاک کو خلاف ترتیب پڑھنا مکروہ تحریمی ، ناجائز وگناہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- پہلی رکعت میں چھوٹی اور دوسری میں بڑی سورت پڑھنا
- پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
- فرضوں کی پہلی رکعت میں سورہ ناس پڑھ لی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھیں؟
- فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کی تکرار کا حکم؟
- قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درود پڑھنے اور پہلی یا تیسری رکعت میں قعدہ کا حکم
- پہلی دو رکعت کے بجائے آخری دو رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھی جائے،تو کیا حکم ہے؟
- فرض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ دو بار پڑھنا
- امام صاحب کا مغرب کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کی ایک دو آیت بلند آواز سے پڑھنا
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.