Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلی رکعت میں چھوٹی اور دوسری میں بڑی سورت پڑھنا
- Answered by
- مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 2351-Web
- Issued
- 19 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ / 16 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم پہلی رکعت میں سورۃ کوثر اور دوسری میں سورۃ اخلاص پڑھنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نماز میں پہلی رکعت میں سورہ کوثر اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص پڑھنا مکروہ ہو گا ؟ جواب دوسری رکعت کی قراءت پہلی رکعت کی قراءت سے طویل یعنی لمبی کرنا اس وقت مکروہ ہے کہ جب دوسری رکعت کی قراءت پہلی رکعت کی قراءت سے تین آیات یاس سے زیادہ لمبی ہو، یا باعتبار کلمات و حروف ان میں بہت تفاوت ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.