Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 1602-Web
- Issued
- 16 رمضان المبارک 1445ھ / 27 مارچ 2024 ء
Question
پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں اس سے اگلی سورت سورۃ الھمزہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
فرض نماز کی پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورہ ھمزۃ پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ دوسری رکعت کی قراءت پہلی رکعت کی قراءت سے طویل یعنی لمبی کرنا مکروہ ہے ، اور اس کی مقدار یہ ہے کہ (1) اگر دونوں سورتوں کی آیتیں برابر ہوں تو تین آیات سے زائد پڑھنا کر اہت کا سبب بنے گا۔ (2) اگر آیتیں چھوٹی بڑی ہوں تو آیتوں کی تعداد کا اعتبار نہیں بلکہ حروف و کلمات کا اعتبار ہو گا، یعنی اگر زیادہ فرق ہو تو اس صورت میں بھی کراہت ہو گی اگر چہ آیتیں گنتی میں برابر ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.