Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ دو بار پڑھنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم فرض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کا تکرار کرنے سے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نماز مغرب کی امامت کروا رہا تھا ۔ مغرب کی تیسری رکعت میں اس نے بھول کر ایک کی بجائے دو مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ لی اور آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا ، بلکہ اسی طرح نماز مکمل کرلی ، تو اب امام اور مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہو گا ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں امام صاحب اور مقتدیوں کی نماز درست ادا ہوگئی، اسے دوبارہ پڑھنے کی حاجت نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.