Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فوم اور گدے دار جائے نماز پر نماز پڑھنے کا شرعی حکم

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم قوم والی جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قوم کی جائے نماز پر نماز پڑھنا کیسا ؟ جواب فوم والی جائے نماز اگر ایسی ہے کہ اس پر سجدہ کرتے ہوئے پیشانی جم جاتی ہے یعنی اس قدرو بائیں کہ پیشانی جم جائے اور مزید دبانے سے نہ دبے ، تو سجدہ ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر اس پر پیشانی نہیں جمتی بلکہ اس کو جتنا دبائیں وہ دیتی ہی جاتی ہے تو ایسی جائے نماز پر سجدہ درست نہیں ہو گا ، اس بناء پر نماز بھی نہیں ہوگی ۔ اور اگر ناک کی بڑی تک نہ دبی تو نماز دوہرانی ہوگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Ask your question

Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.

Or ask:

Related fatawa

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.