Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ناپاک فوم پاک کرنے کا طریقہ

Answered by
مولانا کفیل مدنی
Fatwa no.
305-Web

Question

بچہ اگر بیڈ کے فوم پر پیشاب کر دے، تو اسے پاک کیسے کیا جائے؟

Answer (beginning)

بچہ اگر فوم پر پیشاب کر دے تو فوم پاک کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تین مرتبہ دھوئیں اور ہر مرتبہ اتنی دیر کے لیے چھوڑ دیں کہ قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں، تیسری مرتبہ دھونے کے بعد جب قطرے ٹپکنا بند ہو جائیں تو فوم پاک ہو جائے گا۔ ان چیزوں کا دھوتے وقت نچوڑنا اور دوسری یا تیسری مرتبہ دھونے سے پہلے خشک ہو نا ضروری نہیں۔ اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ بہتے پانی میں قوم کو چھوڑ دیں، جب نجاست زائل ہونے کا یقین ہو جائے تو قوم پاک ہو جائے گا۔ یہ یادر ہے کہ صرف چھینٹے یا گیلا کپڑ مار دینے سے قوم پاک نہ ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.