Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فوم والے کارپیٹ پر سجدہ کرنے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کسی قوم والے کار پیٹ پر سجدہ ادا ہو جائے گا اور کس پر نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد میں کار پیٹ کے نیچے موٹائی والا فوم بچھا ہو اور اس پر نماز پڑھتے ہوئے ، سجدہ کی حالت میں زمین کی سختی محسوس نہ ہو، بلکہ پیشانی دبانے سے مزید دستی جائے ، تو ایسی جگہ نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.