Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میت کو غسل و کفن دینے کے بعد کفن ناپاک ہوجائے ، تو کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

صورت مسئولہ میں جس قوم کا ذکر کیا گیا ہے کہ سجدے میں اس پر پیشانی اور پاؤں پورے نہیں دبتے ، زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی اور مزید دبانے سے مزید دبتے ہیں، تو ایسے قوم پر سجدہ کرنے سے سجدہ ادا نہیں ہو گا، جس کے نتیجے میں نماز بھی نہیں ہو گی ، مسجد انتظامیہ پر لازم ہے کہ وہ ایسے قوم کو نماز کی جگہ پر نہ بچھائیں۔ صحیح بخاری میں ہے : ” قال النبي صلى الله عليه وسلم: أمرت أن أسجد على سبعة أعظم على الجبهة، وأشار بيده على أنفه واليدين والركبتين، وأطراف القدمين " ترجمہ: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کا حکم دیا گیا ہے ، پیشانی پر اور اپنے ہاتھ سے آپ علیہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.