Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھٹنوں کی تکلیف میں فوم رکھ کر نماز پڑھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
2630-Web
Issued
04 جمادی الاخریٰ 1447ھ /26 نومبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سجدہ میں تکلیف کی وجہ سے گھٹنے رکھنے کی جگہ فوم رکھ کر نماز پڑھنا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی عورت کو زمین پر گھٹنے رکھنے سے بہت تکلیف ہوتی ہو، باقی سجدہ رکوع یا اٹھنے بیٹھنے میں زیادہ آزمائش نہ ہو، تو کیا وہ جائے نماز پر گھٹنے رکھنے کی جگہ قوم رکھ سکتی ہے تاکہ گھٹنوں پر زمین کی سختی محسوس نہ ہو؟ فی الحال کرسی پر نماز پڑھ رہی ہیں ۔ جواب مذکورہ خاتون گھٹنے رکھنے کی جگہ پر فوم رکھ کر نماز پڑھ سکتی ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.