Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟

Issued
ماہنامہ فیضان مدینہ اکتوبر 2022

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک قوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے تو مزید دبے گی آپ سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے قوم پر نماز درست ہو گی ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں جس قوم کا ذکر کیا گیا ہے کہ سجدے میں اس پر پیشانی پوری نہیں دیتی ، زمین کی سختی محسوس نہیں ہوتی اور مزید دبانے سے مزید وقتی ہے تو ایسے قوم پر سجدہ کرنے سے سجدہ ادا نہیں ہو گا، لہذ انماز بھی نہیں ہوگی، مسجد انتظامیہ پر لازم ہے کہ وہ ایسے قوم کو نماز کی جگہ پر چٹائی کے نیچے نہ بچھائیں۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.