Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان میں عمرہ کرنے کی فضیلت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رمضان میں عمرہ کرنے کی کیا فضیلت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ رمضان المبارک میں عمرہ کرنا کیسا رہتا ہے؟ جواب رمضان المبارک میں عمرہ ادا کرنا بہت ہی فضیلت اور اجر و ثواب کا باعث ہے۔ ذیل میں اس کے متعلق دو احادیث مبارکہ ملاحظہ فرمائیں! حدیث پاک ہے " ان عمرة في رمضان حجہ ترجمہ : رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے ۔ (صحیح البخاری، صفحہ 323، رقم الحدیث 1782 ، دار الكتب العلمية، بيروت) مزید حدیث شریف میں ارشاد ہوا : " إن عمرة في رمضان تقضي حجة معي "ترجمہ : بے شک رمضان میں عمرہ میرے ساتھ حج کے برابر ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت
- سورۂ ملک مغرب سے پہلے پڑھنے کی صورت میں فضیلت ملے گی یا نہیں
- قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم
- حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
- رات کو نماز میں سورہ ملک پڑھنے سے مخصوص فضیلت حاصل ہوگی؟
- آقا کو غلام پر فضیلت کیوں ہے؟
- محرم الحرام کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟
- رمضان کے قضا روزے کس وقت رکھیں؟
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.