Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سورۂ ملک مغرب سے پہلے پڑھنے کی صورت میں فضیلت ملے گی یا نہیں
- Fatwa no.
- 2182-Web
- Issued
- 08 شعبان المعظم 1446ھ / 07 فروری 2025ء
Question
سورۃ ملک مغرب سے پہلے پڑھنے کی صورت میں فضیلت ملے گی یا نہیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سوره ملک مغرب کے بعد پڑھنے کی جو فضیلت ہے وہ کیا مغرب سے پہلے بھی پڑھنے میں ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
رات میں سورہ ملک پڑھنے کی جو فضیلت ہے وہ رات میں پڑھنے سے ہی حاصل ہوگی، اور رات مغرب کے وقت کی ابتدا سے شروع ہو جاتی ہے ، لہذا اگر کوئی رات شروع ہونے یعنی مغرب کی نماز کا وقت شروع ہونے کے بعد سورہ ملک پڑھ لے تو اسے رات میں سورہ ملک پڑھنے والی فضیلت حاصل ہوگی، لیکن مغرب کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی پڑھ لینے سے وہ فضیلت حاصل نہیں ہوگی ۔ یب : مولانا فرحان احمد عطاری مدنی فتوی نمبر : 2182-Web وَاللهُ أَعْلَمُ مَزَوجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صلى الله تعالى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 08 شعبان المعظم 1446ھ / 07 فروری 2025ء دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.