Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محرم الحرام کے روزوں کی کیا فضیلت ہے؟

Answered by
مولانا اعظم عطاری مدنی
Fatwa no.
5160-WAT
Issued
22 محرم الحرام 1448 / 08 جولائی 2026 ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم محرم الحرام میں روزے رکھنے کی فضیلت محرم کے مہینے میں روزے رکھنے کی فضیلت کیا ہے ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رمضان کے بعد سب سے زیادہ فضیلت والے روزے ماہ محرم الحرام کے ہیں ، احادیث مبارکہ کی روشنی میں محرم کے ہر دن کا روزہ ایک ماہ کے روزوں کے برابر ہے ، اور بالخصوص دس محرم کا روزہ ایک سال پہلے کے گناہوں کا کفارہ قرار دیا گیا ہے ۔ صحیح مسلم کی حدیث پاک ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " أفضل الصيام بعد رمضان شهر الله المحرم "ترجمہ : رمضان کے بعد سب سے افضل روزوں والا مہینہ ، اللہ کا مہینہ ، محرم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.