Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آقا کو غلام پر فضیلت کیوں ہے؟

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4892-WAT
Issued
24 شوال المکرم 1447ء 13 اپریل 2026. عالم الافيا اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم آقا کو غلام پر فضیلت نہیں ، اس کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مفتی صاحب میں نے ایک حدیث سنی ہے ، اس میں بتایا گیا ہے کہ عجمی کو عربی پر ، گورے کو کالے پر ، طاقتور کو کمزور پر ، امیر کو غریب پر کوئی فضیلت نہیں ، تو کیا آقا کو غلام پر کوئی فضیلت نہیں ؟ اگر غلام ، آقا کے برابر ہے ، تو پھر غلام بجتے تھے ، نیلامی بھی ہوتی تھی، جب سب انسان برابر ہیں تو یہ فرق کیوں تھا اور غلامی کیوں تھی ؟ اس طرح تو برابری نہیں ہوتی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.