Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضائے عمری یا نفل نماز مسجدِ نبوی میں پڑھنے سے چالیس نمازوں کی فضیلت کا حکم

Fatwa no.
1093-Web

Question

اگر قضائے عمری اور نوافل مسجدی نبوی ہی میں ادا کرے، تو کیا وہ ان چالیس نمازوں میں شمار ہوگی اور وہ چالیس نمازوں کی فضیلت پائے گا؟

Answer (beginning)

مسند احمد بن حنبل میں حضرت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” من صلى في مسجدي أربعين صلاة، لا يفوته صلاة، كتبت له براءة من النار، ونجاة من العذاب، وبرئ من النفاق “ ترجمہ : جس نے میری مسجد میں چالیس نمازیں اس طرح ادا کیں کہ کوئی نماز فوت نہ ہوئی تو اس کے لیے جہنم کی آگ سے آزادی، عذاب الہی سے نجات اور نفاق سے براءت لکھ دی جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.