Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حدیثِ بطاقہ میں بیان کی گئی کلمہ کی فضیلت
- Fatwa no.
- 1806-Web
Question
دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا درود شریف یا کلمہ طیب یا کلمہ شہادت کسی رجسٹر پر لکھنے کے لیے باوضو ہونالازمی ہے یا نہیں اور کلمہ شریف لکھنے کی جو فضیلت حدیث بطاقہ میں آئی ہے، تو کیا کسی کو قرآن پاک تحفے میں دینے سے یہ فضیلت ملے گا؟
Answer (beginning)
بے وضو بھی درود پاک اور کلمہ طیبہ لکھ سکتے ہیں البتہ بہتر ہے کہ باوضو ہو کر لکھیں۔ واضح رہے کہ حدیث بطاقہ میں وہ معاملہ نہیں ہے جو آپ نے سوال میں لکھا ہے کہ کاغذ پر کلمہ طیبہ لکھنے والے کے لیے یہ فضیلت ہے بلکہ حدیث پاک کی مراد جو شارحین حدیث نے بیان فرمائی وہ یہ ہے کہ بندہ مومن جو کلمہ اپنی زندگی میں پڑھتار ہا یا جو اس نے موت کے وقت پڑھا اس کا یہ اجر اسے ملے گا جب اسے ایک پلڑے میں رکھا جائے گا تو دوسرے پلڑے پر بھاری ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.