Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسواک نہ ہو تو انگلی سے دانت صاف کرنے سے سنت ادا ہوگی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسواک نہ ہو تو انگلی سے دانت صاف کرنے سے مسواک کی سنت ادا ہوگی یا نہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسواک نہ ہو تو انگلیوں سے دانت صاف کرنے کی صورت میں کیا مسواک کی سنت ادا ہو جائے گی ؟ جواب مسواک موجود نہ ہو ، توانگلی سے دانت صاف کرنا بھی مسواک کی سنت کے قائم مقام ہوگا لہذا سنت ادا ہو جائے گی۔ البتہ کوشش کی جائے یعنی کہ مسواک استعمال کریں کیونکہ اس سے دانت اچھی طرح صاف ہو جاتے ہیں اور صفائی یقیناً عمدہ اور مرغوب عمل ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- صرف مصافحہ کرنے سے سنت ادا ہوجائیگی؟
- بارات کے دو دن بعد ولیمہ کرنے سے ولیمہ کی سنت ادا ہوگی یا نہیں ؟
- کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟
- سنت قبلیہ غیرموکدہ فرائض کے بعداداکرنے کاحکم
- وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
- وضو سے پہلے مسواک سنت موکدہ ہے یا غیر موکدہ؟
- تشہد میں انگلی اٹھانا سنتِ مؤکدہ ہے یا غیر مؤکدہ؟
- مٹھی بند کر کے مسواک کرنے پر اعتراض کا جواب
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.