Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مٹھی بند کر کے مسواک کرنے پر اعتراض کا جواب
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4583-WAT
- Issued
- 02 رجب المرجب 1447ھ /23 دسمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مٹھی بند کر کے مسواک کرنے کے طریقے پر اعتراض کا جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) امیر اہل سنت ایک ویڈیو میں کہتے ہیں کہ مٹھی باندھ کر مسواک نہیں کرنی چاہیے کہ اس سے بواسیر ہونے کا اندیشہ ہے ۔ اب اس پر کچھ لوگ طرح طرح کے اعتراضات کرتے ہیں۔ براہ مہربانی تسلی بخش جواب عنایت فرمادیں ۔ جواب سیدی امیر اہل سنت نے یہ بات اپنی طرف سے ارشاد نہیں فرمائی، بلکہ متعدد فقہائے کرام اور بزرگان دین نے اس بات کو ذکر کیا ہے ، اور آپ نے ان ہی کی بات کو بیان کیا ہے ، لہذا مسواک پکڑنے کا جو سنت طریقہ ہے ، اسی کے مطابق مسواک کو پکڑا جائے ، یعنی سیدھے ہاتھ کی سب سے چھوٹی انگلی کو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.