Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا تحیۃ الوضو کی نماز، سنت قبلیہ ادا کرنے سے بھی ادا ہوجاتی ہے ؟

Fatwa no.
2441-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نماز تحیۃ الوضو، سنت قبلہ ادا کرنے سے بھی ادا ہو جاتی ہے ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! وضو کرنے کے بعد اعضاء کے خشک ہونے سے پہلے اگر کوئی سنت نماز ادا کر لی تو یہ تحیۃ الوضو کے قائم مقام ہو جائے گی۔ در مختار میں ہے " ولونافلتين كسنة فجر وتحية مسجد فعنهما "ترجمہ : اگر (ایک نماز میں ) دو نفل کی نیت کی جیسے سنت فجر اور تحیۃ المسجد تو وہ ان دونوں کی طرف سے ہو جائے گی۔ (در مختار ج 1، ص 440، دار الفکر بیروت) در مختار مع رد المحتار میں ہے: ” ( وندب ركعتان بعد الوضوء يعني قبل الجفاف) هل تنوب عنهما صلاة غيرهما كالتحية أم لا ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.