Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو کرتے وقت مسواک کس وقت کرنا سنت ہے ؟
- Fatwa no.
- 1713-WAT
Question
(دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ مسواک وضو میں کب کرنی چاہیے ہاتھ دھونے سے پہلے یا کلی کرنے سے پہلے ؟
Answer (beginning)
مسواک وضو کی سنت قبلیہ ہے لہذا وضو شروع کرنے سے قبل مسواک کی جائے ، اس کے بعد وضو کی ابتدا کرتے ,, ہوئے تین تین بار دونوں ہاتھ دھوئے جائیں اور مکمل وضو سنت کے مطابق کیا جائے۔ فتاوی رضویہ میں ہے ” بالجملہ : بحکم متون و احادیث اظہر ، وہی مختار بدائع و زیبیعی و حلیہ ہے کہ مسواک وضو کی سنت قبلیہ ہے ، ہاں سنت مؤکدہ اسی وقت ہے جبکہ منہ میں تغیر ہو، اس تحقیق پر جبکہ مسواک وضو کی سنت ہے مگر وضو میں نہیں بلکہ اس سے پہلے ہے تو جو پانی کہ مسواک میں صرف ہو گا اس حساب سے خارج ہے سنت یہ ہے کہ مسواک کرنے سے پہلے دھولی جائے اور فراغ کے بعد دھو کر رکھی جائے اور کم از کم اُوپر کے دانتوں اور نیچے کے دانتوں میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.