Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہفتے میں بیوی سے کتنی بار ہمبستری کرنے کی اجازت ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہفتے میں اپنی زوجہ سے کتنی بار ہمبستری کرنے کی اجازت ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہفتے میں کتنی دفعہ بیوی سے صحبت کرنے کی اجازت ہے شریعت میں ؟ جواب شادی کے بعد ایک مرتبہ صحبت کرنا قضاء واجب ہے ، اور اس کے علاوہ شرع نے کوئی حد مقرر نہیں کی ، بلکہ شوہر کو چاہیئے کہ وقتا فوقتا صحبت کر تا رہے تاکہ عورت کی خواہش پوری ہوتی رہے اور اتنی کثرت بھی نہ ہو کہ عورت کے لئے ضر رو نقصان کا باعث بنے ۔ الغرض اپنی اور بیوی دونوں کی صحت کا خیال رکھتے ہوئے میانہ روی اختیار کرے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
- حضرت جبریل علیہ السلام، نبی پاک علیہ السلام کی بارگاہ میں کتنی بار حاضر ہوئے؟
- کیا ایک بار ایصال ثواب کا ثواب مرحوم کو بار بار ملتا ہے؟
- کیا طویل مدت تک ہمبستری نہ کرنے سے نکاح ختم ہو جاتا ہے؟
- جانور حلال کرنے کے لیے کتنی رگوں کا کٹنا ضروری ہے؟
- سجدہ تلاوت سے متعلق چند احکام
- موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
- اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.