Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا طویل مدت تک ہمبستری نہ کرنے سے نکاح ختم ہو جاتا ہے؟

Question

ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میاں بیوی کافی عرصے تک آپس میں ہمبستری نہیں کرتے مثلا ایک سال یا دو سال تک تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا

Answer (beginning)

محض ہمبستری ترک کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، خواہ کتنی ہی طویل مدت تک ہمبستری نہ کریں جبکہ ایلا کی صورت نہ ہو (یعنی شوہر نے یہ قسم نہ کھائی ہو کہ عورت سے قربت نہیں کرے گا یا چار ماہ یا اس سے زائد مدت تک قربت نہیں کرے گا ) اور نہ ہی طلاق و خلع و غیرہ نکاح ٹوٹنے کی کوئی اور صورت پائی جائے مثلاً شوہر کا معاذ اللہ مرتد ہو جاناوغیرہ۔ البتہ اتنی بات یادرکھیں کہ شوہر کا بیوی کی اجازت ورضامندی کے بغیر چار مہینے تک بلا عذر صحیح شرعی جماع ترک کرنا، نا جائز ہے کہ وقتا فوقتا بیوی سے جماع کرنا واجب ہے، جس سے اسے پریشان نظری پیدا نہ ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.