Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آپریشن کے بعد بلا وضو یا بیٹھ کر نماز پڑھنا
- Fatwa no.
- 1265-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر ہفتہ میں ماں کے گھر جا سکتی؟ اگر شوہر روکے تو کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
بیوی آٹھویں دن اپنے ماں باپ کے یہاں صبح سے شام تک کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر بھی جاسکتی ہے رات وہاں نہیں گزار سکتی، اس کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے البتہ پھر بھی بہتر یہی ہے کہ لڑائی جھگڑے کے بجائے آپس میں ایک دوسرے کی ضروریات سمجھیں اور ایک دوسرے کے ساتھ کمپرومائز کریں شوہر کو چاہئے کہ اجازت دے دیا کرے اور عورت کو چاہئے کہ کبھی شوہر منع کرے تو اس کی بات بھی مان لی جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.