Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
Answer (beginning)
(1) موزوں پر پر مسح کرنے کی مدت مقیم شخص کے لیے ایک دن رات اور شرعی مسافر کے لیے تین دن تین راتیں ہیں اور مدتِ مسیح کی ابتدا ( دیگر شرائط کی موجودگی میں) موزے پہنے کے بعد پہلی مرتبہ وضو ٹوٹنے کے وقت سے ہو گی، مثلاً : کسی نے صبح کے وقت طہارت حاصل کر کے موزے پہنے اور ظہر کے کسی وقت مثلاً: تین بجے وضو ٹوٹا، تو مقیم شخص دوسرے دن کی ظہر کے اسی وقت یعنی تین بجے تک اور شرعی مسافر چوتھے دن کی ظہر کے اسی وقت تک کر سکتا ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.