Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ایک بار ایصال ثواب کا ثواب مرحوم کو بار بار ملتا ہے؟

Fatwa no.
421-Web

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مردوں کو ایک بار ایصال ثواب کرنے کے بعد ان کو بار بار ثواب ملتا رہتا ہے ؟

Answer (beginning)

میت کو ایصال ثواب کی گئی نیکی اگر صدقہ جاریہ کی صورت میں نہیں ہے تو اس کا ثواب ایک بار پہنچانے سے بار بار نہیں پہنچتا البتہ اگر وہ نیکی صدقہ جاریہ کی صورت میں ہو مثلا مسلمانوں کے لیے کنواں کھدوا کر اس نیکی کا ثواب کسی میت کو پہنچایا تو جب تک اس کنویں سے پانی پیا جاتا رہے گا اس کا ثواب میت کو پہنچتارہے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.