Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اس شرط پر موبائل بیچنا کہ ایک ہفتے بعد واپس خرید لوں گا ، کیسا ہے؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت شرعی نقطہ نظر سے جائز نہیں۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ خرید و فروخت جائز ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں کوئی ایسی شرط نہ رکھی جائے جو عقد کے تقاضوں کے خلاف ہو اور اس میں فروخت کنندہ یا خریدار کا فائدہ ہو۔ بیان کردہ صورت میں اضافی رقم واپس کرنے پر موبائل واپس کرنے کی شرط عقد کے تقاضے کے خلاف ہے اور اس میں بظاہر فریقین کا فائدہ ہے۔ اس لیے یہ شرط آپ کے عقد کو فاسد کر دے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.