Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ بھائی کا بالغ بھائی کو گفٹ دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بالغ بھائی کا اپنے بالغ بھائی کو گفٹ دینا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نا بالغ بھائی اپنے بالغ بھائی کو اپنے مال سے برتھ ڈے پر کوئی گفٹ دے، تو کیا بڑا بھائی وہ گفٹ لے سکتا ہے؟ جواب نا بالغ بچہ اپنے مال سے ہبہ (گفٹ) نہیں کر سکتا نہ ہی اُس کا باپ اُس کے مال سے کسی دوسرے کو تحفہ دے سکتا ہے ۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں مذکورہ ہبہ درست ہی نہیں، لہذا بڑا بھائی وہ گفٹ نہیں لے سکتا ۔ اگر لے لیا تو واپس کرے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.Ask your question
Ask in Urdu, English or any language. The answer comes from the library’s books, fatawa and lectures, with references.
Or ask:
Related fatawa
- ماں اگر اپنی نابالغ بچی کو سونا گفٹ کرے، تو کیا حکم ہے؟
- نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟
- نابالغ کا نماز کے وقت میں بالغ ہوجانا
- بالغ و نابالغ کی اکٹھی نمازِ جنازہ میں کون سی دعا پڑھیں؟
- اپنی چیز بکوانے کے لیے گفٹ دینا کیسا ؟
- ولی نابالغ کو ہبہ کرے تو وہ قبضہ کے بغیر مالک ہوجاتا ہے
- کیا بھابھی یا بھائی کو زکوۃ دینا جائز ہے؟
- بھائی کوعلاج کے لئے ایڈوانس میں عشر دینا
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.