Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

Answer (beginning)

بیان کردہ صورت میں وہ چوڑی آپ کی نابالغہ بیٹی کی ملک نہیں ہوئی، بلکہ آپ کی والدہ ہی کی ملک میں ہے ، والدہ کی اجازت کے بغیر آپ اس چوڑی میں کوئی بھی ذاتی تصرف نہیں کر سکتے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ کسی کو اپنی چیز کا بغیر عوض مالک بنانا، شرعی اصطلاح (Term) میں "ہبہ "(تحفہ ،Gift) کہلاتا ہے اور ہبہ کے درست اور مکمل ہونے کی شرائط میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ ہبہ کی جانے والی چیز موہوب لہ (یعنی جس کو وہ چیز گفٹ کی ہے ، اس) کے قبضے میں 1 پر ان ( یعنی حضرت عائشہ صدیقہ ربع الله تعالى عنها) کو کھجوروں کے کچھ در مخت بہہ (گفٹ ) کیسے تھے ، جن سے میں وسق کھجوریں آتی تھیں ، جب حضرت ابو بکر صدیق رَضِی اللہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.